فارن فنڈنگ کیس

اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا ریکارڈ دینے سے فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈی چوک اور ریڈ زون میں سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ریڈزون میں سیاسی جماعتوں کو جلسے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں استدعا کی گئی کہ عدالت ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی عائد کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیلڈ میں کسی قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ریفرنس کیس

اسحاق ڈار ریفرنس کیس میں شریک ملزمان کی درخواستوں پر30 مارچ کو فیصلہ ہوگا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسحاق ڈار ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پراحستاب عدالت 30 مارچ کو فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفورحیدری

اپوزیشن نے بھی تلوار نیام سے نکال لی ہے، مولانا عبدالغفورحیدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی (ف)کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے بھی تلوار نیام سے نکال لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ انھوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف کیس چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھجوا دیا گیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزمان کی بریت کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزموں کی بریت کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مجرم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر مزید پڑھیں

رانا شمیم

عدالت نے رانا شمیم کو بیانِ حلفی جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا، سماعت چار اپریل تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق چیف جج رانا شمیم کی جانب سے توہین عدالت کیس میں جواب جمع نہ ہوسکا، وکیل لطیف آفریدی نے پھر کیس ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

ماڈل ٹریزا

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس، دو ہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) منشیات اسمگلنگ الزام کیس میں بری ہونے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے اپنے ملک چیک ری پبلک واپس جانے کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ٹریزا کی مزید پڑھیں