راول جھیل

راول جھیل کنارے نیول فارم کی تعمیر کیخلاف دائر کیس پر سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ راول جھیل کنارے نیول فارم کی تعمیر کیخلاف دائر کیس پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ نیوی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف زمینوں پر مبینہ قبضہ کیس میں سی ڈی اے حکام کی عدم پیشی پر برہمی کااظہار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے علیم خان کی ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف زمینوں پر مبینہ قبضہ کیس میں سی ڈی اے حکام کی عدم پیشی پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ علیم خان کی سوسائٹی کے خلاف مزید پڑھیں

کلبھوشن سزا

کلبھوشن سزا ، فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے حکومت نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

این ایف سی

وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا پہلا نوٹیفکیشن واپس لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا پہلا نوٹیفیکیشن واپس لے کر نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پیش کر دیاوفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ دو ان سماعت وکیل جہانگیر جدون نے کہاکہ فیصل واوڈا نے پانچ ماہ مزید پڑھیں

شوگر کمیشن رپورٹ

شوگر کمیشن رپورٹ پر کارروائی روکنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر کاروائی روکنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کی وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے معاملے کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ معاملے مزید پڑھیں

سنتھیا ڈی رچی

ویزا قواعد کی خلاف ورزی ، امریکی خاتون سنتھیارچی کیخلاف کارروای کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویزا قواعد کی خلاف ورزی پر امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں