میڈیکل رپورٹس

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں

امریکی خاتون

امریکی خاتون سینتھا نے ماتحت عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رحمان ملک اور سینتھیا ڈی رچی کا کیس دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا ۔سینتھیا رچی نے رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ امریکی خاتون نے ماتحت مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بندش

ٹک ٹاک بندش :4 صفحات پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ٹک ٹاک بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تین صفحات پر تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

نااہلی کیس

نااہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی سمیت تمام دستاویزات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو رکن قومی اسمبلی کے کاغذات نامزدگی سمیت تمام دستاویزات کی نقول فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لال مسجد بندش کیس میں انتظامیہ کو دسمبر تک معاملہ حل کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد بندش کیس میں انتظامیہ کو دسمبر تک معاملہ حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جیسے پہلے امن قائم ہوا اب پاکستان اس کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جانوروں کوتکلیف دینا خلاف قانون ہے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھرسے متعلق عدالتی فیصلے پرعمل درآمد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جانوروں کو تکلیف دینا خلاف قانون ہے،کاون ہاتھی مزید پڑھیں

نوازشریف

اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی سماعت کیلئے منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی سماعت کے لیے منظور کر تے ہوئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا اور7 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی ڈی سی میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے پی ٹی ڈی سی میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی عدالت نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں بھرتیوں سے روکنے کے مزید پڑھیں

نواز شریف

العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرادی گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرادی گئی ۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ۔ رپورٹ مزید پڑھیں