اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ عدالت نے ای سی پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا، رہنما پیپلزپارٹی نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن سے اپنے خلاف نااہلی کا کیس خارج کرنے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

عورت مارچ

عورت مارچ آرگنائزرزکے خلاف دائر درخواست پر ہائی کورٹ کا نیا بنچ تشکیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عورت مارچ آرگنائزرزکے خلاف کارروائی کے لیے دائردرخواست پر نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ سنگل بنچ جسٹس عامر فاروق عورت مارچ کے آرگنائزرز کے خلاف درخواست پر سماعت کریں گے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں،نااہلی کیس میں فیصل واوڈا جذباتی ہوگئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ہو کر کہا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں،میرے ساتھ ویسا ہی مزید پڑھیں

الیکشن

پی ڈی ایم کی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست تیارکرلی گئی ، دستاویزات ملتے ہی پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن چیلنج کریگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا الیکشن عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں

فیصل واوڈ ا

نا اہلی کیس، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈ الیکشن کمیشن میں پیش ، سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخوست میں درخواست گزار کے وکیل جہانگیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہائیکورٹ حملہ کیس

ہائیکورٹ حملہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26 وکلا کی استدعا پر جواب جمع کرانے کی مہلت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں 26 وکلا کی استدعا پر جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی،پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ وکلا تنظیمیں خود ذمہ داروں کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا، پاکستان بار کونسل کی اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائس مزید پڑھیں