فواد چوہدری

فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا، ڈائریکٹوریٹ جنرل ایمیگریشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل، نیب پراسیکیوشن ٹیم نوٹیفائی کرنے کیلئے مہلت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی اپیل پر نیب پراسکیوشن ٹیم نوٹیفائی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کیخلاف دائر درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دامنِ کوہ سے ریڑھی بانوں کو بیدخل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دامنِ کوہ سے ریڑھی بانوں کو بے دخل کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے مارگلہ پہاڑیوں کے پرفضا مقام دامن کوہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت، وزارت داخلہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کیلئے راضی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایف آئی اے ملازمین کی محکمانہ ترقیوں کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کیلئے رضامندی ظاہر کر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 175 اے کے تحت نئی تقرری ہو سکتی ہے، آئینی بینچ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس میں درخواست گزار ججز کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین کے جواب الجواب دلائل مکمل نہ ہوسکے جس کے باعث عدالت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

بانی کے خلاف تمام مقدمات جھوٹے، انصاف کریں، جلد فیصلے دیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے کہا ہے کہ بانی کے خلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں، انصاف کریں اور جلد فیصلے دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،زمین کی خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل ہونے پر نیا تنازع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور بینچ کی تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا، وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای الیون میں زمین کی خورد برد کے حوالے سے نیب کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ قائم مزید پڑھیں