اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کی پوسٹس ہٹانے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے مبینہ غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ایکس اکاؤنٹ پوسٹس کو ہٹانے اور بلاک کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی کی جانب سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل کردیا۔جمعہ کوجسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،جسٹس طارق محمودکی ڈگری منسوخی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری 3اکتوبرتک جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودکی ڈگری کی منسوخی کے خلاف درخواست پرسندھ ہائیکورٹ نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے 3اکتوبرتک جواب طلب کرلیا ہے۔ منگل کو دوران سماعت درخواست گزارکے وکیل صلاح الدین احمد ایڈووکٹ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

روٹی اور نان کی قیمتوں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) روٹی اور نان کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جس پر عدالت نے نان بائیوں کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نانبائی ایسوسی ایشن نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس’ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سات اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت مزید پڑھیں

علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس،علیمہ خان کیخلاف چالان جمع، آئندہ سماعت پر ملزمہ عدالت طلب

راولپنڈی (علیمہ خان)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت کے دور ان پولیس نے علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا چالان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا چیف جسٹس کے اقدامات کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان ، بشریٰ بی بی کے وکیل کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے بریت درخواستیں پیر 22ستمبرکومقررنہ ہونے کی صورت میں کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ای سی ایل کیس میں ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوئیں، سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کونسل کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی مزید پڑھیں