ٹورنامنٹ

تیسرے ماسٹرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا اسلام آباد میں آغاز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تیسرے ماسٹرز کپ ٹینس کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا، ماسٹرز کپ میں پاکستان بھر سے ٹاپ آٹھ مرد و خواتین پلیئرز شامل ہیں۔ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی ملزمہ حاملہ خاتون کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے منگل کو درخواست ضمانت کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیکس کیس’ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین مزید پڑھیں

Pakistan Bureau of Statistic

جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 15.48 فیصد اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.48 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ۔ اپنے جاری تہنیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نیشنل پریس کلب مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم نے بلوچستان مزید پڑھیں