شہباز شریف

اسلامی نظریاتی کونسل نوجوانوں کو پروپیگنڈے سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے: وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پروپیگنڈے سے بچانے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کردار ادا کرے، معاشرے کی رہنمائی قرآن و سنت کی روشنی میں کی جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے قیام مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے،جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں،نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین مذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے۔کراچی میں کم سنی کی شادی مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

حکومت نے اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی،طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے اعتکاف پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی، اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی، پاکستان میں سب مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

وفاقی اداروں کے افسران نوکریاں چھوڑ دیں یا پھر کام کریں’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کہ سلوگن کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز کابینہ کے اجلاس میں پیش نہ کر نے پر برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

عبد اللہ عبد اللہ

افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ تین روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان کے قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ افغان امن عمل میں پاکستان کے تعاون اور دوطرفہ امورپر مذاکرات کیلئےپیر کو پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر کی تعمیر سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

مندر کی تعمیر:اسلامی نظریاتی کونسل نے مشاورت کا عمل شروع کر دیا

آسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے وفاقی دارالحکومت میں سرکاری گرانٹ سے مندر کی تعمیر کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے،کونسل کے چیئرمین نے شعبہ تحقیق کو جلد از جلد رائے دینے کی ہدایت کی مزید پڑھیں