اسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری کے اثاثوں اور ڈپازٹس میں2015 کے بعد بلند ترین نمو ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)کیلنڈر سال 2020 کے دوران اسلامی بینکاری کے مجموعی اثاثوں اور ڈپازٹس میں بالترتیب30فیصد اور27.8فیصد کی شاندار نمو ہوئی ہے۔ یہ2012 کے بعد کسی ایک سال میں اثاثوں اور2015 کے بعد ڈپازٹس میں ہونے والا بلند ترین مزید پڑھیں