سفارتخانہ کھول

آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم ملک آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایشیائی مسلمان ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ اسرائیل میں آذربائیجان کے سفارتخانے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا،بائیڈن

تل ابیب /واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کا مزید پڑھیں

ے چینی

نیتن یاہوکی مجوزہ عدالتی اصلاحات نے اسرائیل میں بڑے پیمانے پربے چینی کوجنم دیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی متعارف کردہ مجوزہ عدالتی اصلاحات نے اسرائیل میں گذشتہ کئی دہائیوں میں سب سے شدید سماجی بے چینی کو جنم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مجوزہ منصوبے کے مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

اسرائیل میں خانہ جنگی چھڑجائے گی؟امریکا کو یقین نہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل میں جاری بدامنی پر تشویش لاحق ہے، لیکن اسے یہ یقین نہیں کہ یہ بدامنی بے قابو ہوجائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

اسرائیل

2005 میں خالی کی گئی یہودی بستیوں کی آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں،اسرائیل

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کرائی گئی بستیوں کی تعمیر نو اور دوبارہ آباد کاری کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیل

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کی امریکاکوآئندہ مہینوں میں نئی بستیوں کی اجازت نہ دینے کی یقین دہانی

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیل آیندہ مہینوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی اجازت نہیں دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیل مسجد اقصی کے مرمتی کاموں میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،فلسطینی انتظامیہ

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے بعد محکمہ اوقاف کو مسجد اقصی اور حرم قدسی کے دیگر مقامات کی مرمت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اردن کے زیر انتظام مسجد اقصی کی مزید پڑھیں