میئر لندن

اسرائیل کو عالمی قوانین توڑنے کا حق نہیں، میئر لندن کا جنگ بندی کا بھی مطالبہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)میئر صادق خان نے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان اور انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے طول پکڑنے کا مطلب اسرائیل اور غزہ دونوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہے۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے: حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں فلسطین اور اسرائیل سےمتعلق دونوں مسودہ قرارداد نامنظور

اقوام متحدہ (رپورٹنگ‌ آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور امریکہ کی طرف سے فلسطین- اسرائیل صورتحال سے متعلق پیش کردہ دو قراردادوں کےمسودوں پر ووٹنگ کی ۔ ان میں سے روس کے پیش کردہ مسودہِ قرارداد مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں روسی مندوب نے کہا کہ فوری اور دیرپا جنگ مزید پڑھیں

مشعال ملک

اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی ہے، مودی حکومت کے ہندوتوا کی انتہا پسند پالیسی کے باعث کشمیری مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری

مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری؛ مجموعی شہادتیں 5 ہزار 900 سے متجاوز

غزہ(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کو اولین ترجیح دی جانی چاہیئے ، چین

اقوا متحدہ (رپورٹنگ‌آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کے فروغ کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ چانگ جون نے اسرائیل -فلسطین کے مسئلے پر سلامتی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسرائیل کی غزہ کے نہتے شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے نہتے فلسطینی شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے، عالمی برادری اور اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کے لئے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دباﺅ ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔ بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دبا ﺅڈالیں۔ مزید پڑھیں