اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی بمباری سے فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی، 20 شہید

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن )اسرائیلی فوج کی غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے المواصی مزید پڑھیں

اسرائیل

جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری

بیروت(رپورٹنگ آن لائن) لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے مزید پڑھیں

مصر

مصر سے اسلحہ سمگل کرنے والا ڈرون مار گرایا ، اسرائیلی فوج

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج نے مصر کی طرف سے آنے والے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ اس امر کا اظہار اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی بیان نے کہاکہ اس ڈرون کے مزید پڑھیں

بیروت

غز ہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 43799 فلسطینی قتل ، 103601 زخمی

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے سات اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 43799 فلسطینی قتل کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

بیروت

بیروت کے مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، انخلا کی نئی ہدایات

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنان یر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ صہیونی فوج نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں کے رہائشیوں کو انخلا کے لیے نیا انتباہ جاری کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مضافات میں برج البراجنہ اور حارہ حریک مزید پڑھیں

غزہ اور لبنان

غزہ اور لبنان پر اسرائیلی بمباری ، مزید 120افراد شہید اور سیکڑوں زخمی

غزہ (رپورٹنگ آن لائن) غزہ اور لبنان پر اسرائیلی بمباری میں گزشتہ دو روز کے دوران مزید 120افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ،لبنان میں شہید ہونے والوں میں حسن نصراللہ کے چچا اور ان کے اہلخانہ بھی شامل ، مزید پڑھیں

لبنان

لبنان میں طبی عملے اور صحت کی سہولیات پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں،ہیومین رائٹس واچ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں بارہا اور غیر قانونی طور پر طبی عملے اور صحت کی سہولیات پر حملے کیے ہیں جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ غیرملکی مزید پڑھیں