محمد معیزو

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

مالے( رپورٹنگ آن لائن)مالدیب نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیلی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے پارلیمنٹ کی جانب سے مزید پڑھیں