سردار سلیم حیدر

دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے کہا ہے کہ دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،مسلم امہ کی یکجہتی واتحاد کی طاقت سے ایسے عناصر کو شکست دی جاسکتی مزید پڑھیں

پاکستان

اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول، ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے’ پاکستان

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام مزید پڑھیں

مریم نواز

ایران پر اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو شدید خطرہ لاحق ہوچکا ہے’مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسرائیلی حملے میں ایرانی عہدیداروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

پاکستان

تہران کو دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان کی ایران پر غیرقانونی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تہران کو دفاع کا حق حاصل ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

اسرائیلی کا غزہ کے77 فیصد حصے پر قبضہ ، مسلم ممالک زبانی کلامی مذمتی بیانات سے آگے بڑھیں’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میڈیا کے مطابق زمینی دراندازی، شہری علاقوں میں قابض افواج کی تعیناتی، غیر منصفانہ جبری بے دخلی کی پالیسیوں اور بھاری بمباری کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، امت مسلمہ سے اتحاد کی اپیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور نہتے فلسطینی عوام پر مسلسل بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں’ اسحاق ڈار

جدہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حالیہ اقدام پر شدید تشویش ہے،یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان امن کے حصول کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار

استنبول (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔نائب وزیر اعظم محمد اسحق ڈار نے ہفتہ کو استنبول میں ڈی مزید پڑھیں