اسد قیصر

رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر اس طرح رات کی تاریکی میں ذلت، زور اور ظلم سے قانون سازی ہوتی ہے تو ہمارے لیے اس مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اسد قیصر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، اسے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو یقینی مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت نے فسطائیت کی انتہا کر دی، ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا،اسد قیصر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی انتہا کر دی ہے، ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جو گڑھے آپ کا نالائق اور بدبخت لیڈر کھود کر گیا تھا شہباز شریف ان کو پُر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ نواز شریف پاکستان واپس بھی آئے وفاق اور پنجاب میں حکومت بھی بنائی، نواز شریف کے بھائی نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، نواز شریف مزید پڑھیں

اسدقیصر

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون ، مسترد کرتے ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصرنے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل عدلیہ کی آزادی پر شب خون اسے مسترد کرتے ہیں۔ الیکشن ایکٹ ترمیم پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں

اسد قیصر

ہم پر 9 مئی کے بعد بہت ظلم ہوئے، خاندان کو بچانے کے لیے امریکا بھجوادیا تھا، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق اسپیکر برائے قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کا خاندان 9مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد سے بیرونِ ملک مقیم ہے، اْن پر 9 مئی کے مزید پڑھیں

اسد قیصر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسد قیصر

کسی کے ساتھ ڈیل کریں گے نہ کسی کو ڈھیل دیں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے ۔نہ کسی کو ڈھیل دیں گے۔اپوزیشن الائنس بن گیا ہے۔تمام فیصلے مشاورت سے مزید پڑھیں

اسدقیصر

سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ،اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحریک انصاف کے کارکنوں کو انصاف فراہم کرے ۔اپوزیشن کا الائنس بن گیا ہے۔جلد لانگ مارچ یا احتجاجی مزید پڑھیں