بہترین کارکردگی

بہترین کارکردگی،مراد سعید کا پہلا، اسد عمر کا دوسرا، ثانیہ نشتر کا تیسرا نمبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے، مراد سعید کا پہلا، اسدعمرکا دوسرا اور ثانیہ نشتر کا تیسرا نمبر رہا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں مزید پڑھیں

اسدعمر

قومی اقتصادی کونسل میں ایس ڈی جیز رپورٹ آئندہ ماہ کے آخر میں پیش کی جائے گی، اسدعمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت معاشرے کے انتہائی کمزور اور پسماندہ طبقوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، قومی اقتصادی مزید پڑھیں

اسدعمر

اسدعمر اور شہبازگل کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر اور معاون خصوصی شہبازگل معروف سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نے ٹویٹر پیغام میں مزید پڑھیں

اسدعمر

وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے ،اسدعمر

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن ) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک)نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

اسدعمر

پاکستان میں معاشی استحکام آچکا ہے،تعمیراتی شعبے میں تیزی آرہی ہے،اسدعمر

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام آچکا ہے اوروقت کے ساتھ معاشی ترقی کی رفتار تیز ہورہی ہے، تعمیراتی شعبے جو تیزی آئی ہے اس سے بہت مزید پڑھیں

اسدعمر

جہانگیرترین سے نہ انتقام لینا ہے اور نہ ان کو رعایت دیں گے، اسدعمر

گھوٹکی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین سے نہ انتقام لینا چاہتے ہیں اور نہ ان کو رعایت دیں گے،ترین گروپ مزید پڑھیں

اسد عمر

ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا ہے،اسدعمر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے ہفتے میں دوروز کاروبار بند کرنے کے حوالے سے سندھ حکومت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کابینہ میں مجھ پر تنقید کی جاتی ہے کہ سارا پیسہ کراچی لے مزید پڑھیں

اسدعمر

احتیاطی تدابیرپرعمل کرنیکی وجہ سے کوروناکے مریضوں کی تعدادمیں کمی آئی ‘ اسد عمر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ عوام نے قواعدوضوابط اوراحتیاطی تدابیرپرعمل کیا جس کے باعث کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی آئی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے مزید پڑھیں

معاشی اعشاریے

کورونا وائرس کے پھیلائو سے پہلے معاشی اعشاریے بہتر ہورہے تھے ‘اسد عمر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ عوام نے ملک میں تبدیلی لانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوووٹ دیاتھااورتحریک انصاف کی حکومت بہتر نظم ونسق کے حصول کیلئے درست سمت میں آگے بڑھ مزید پڑھیں