مولانا فضل الرحمن

پارلیمنٹ سے استعفے نہ دئیے تو شاید لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں اگر ہم اس پارلیمان سے استعفے نہیں دیتے تو شاید مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ این اے 49کی نشست پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249کراچی مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ،یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اظہار تشکر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پی ڈی ایم کے احتجاج،دھرنے، جلسے، استعفے، سب جھوٹ عوام کے سامنے آچکا ہے ،حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ہیکہ گیارہ جماعتی چوروں کا ٹولا پی ڈی ایم ملک کی ترقی سے خوش نہیں۔ پی ڈی ایم والے تمام حربے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ استعفے آخری آپشن ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے۔ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکیاں آشکار ہو گئیں ،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے دینے کی کھوکھلی دھمکی بھی آشکار ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

محمد سرور

پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے، محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے،پی ڈی ایم استعفے دے سکی نہ ہی لانگ مارچ کرے گی ان کی تحریک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہر 3 ماہ بعد زرداری اینڈ کمپنی کو لگتا ہے اگلے 3 ماہ بہت اہم ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہر 3 ماہ بعد زرداری اینڈ کمپنی کو لگتا ہے اگلے 3 ماہ بہت اہم ہیں، پھر وقت گزر جاتا ہے اور نیا بیان آتا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسمبلیوں سے استعفے کی باتیں کرنے والوں کی عقل استعفے دے چکی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفے کی باتیں کرنے والوں کی عقل استعفے دے چکی ہے، پی ڈی ایم ملک کے گلی کوچوں میں دربدر رسوائی مزید پڑھیں