پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 52کروڑ56لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی اورکے ایس ای100انڈیکس95.52پوائنٹس کے اضافے سے40164.02پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجبکہ57.54فیصد کمپنیوں کے حصص مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی بابر اعوان سے ملاقات، قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد(رپورتنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس دوران قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ قومی دولت چرانے والے صرف این آر او مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

ماضی میں برآمدات بڑھانے پرتوجہ نہیں دی گئی،حکومت بہتر پالیسیوں سے معیشت میں استحکام لارہی ہے، عبدالحفیظ شیخ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی میں برآمدات بڑھانے پرتوجہ نہیں دی گئی، حکومت بہتر پالیسیوں سے معیشت میں استحکام لارہی ہےجمعرات کو لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیائے مزید پڑھیں

اسد قیصر

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جسے حل کیے بغیر جنوبی ایشیاءمیں امن کا قیام ناممکن ہے، اسد قیصر

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن) یوم شہداءکشمیر کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے الگ الگ پیغام جاری کیے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت، کی ہندتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں ،چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ میں حزیمت اٹھانے مزید پڑھیں