جامعہ کامسیٹس کے سات کیمپسزز کے اساتذہ و ملازمین ڈسپیریٹی الاؤنس نہ ملنے پر سراپا احتجاج

لاہور(کامرس رپورٹر) ملازمین دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں اور ملک کی نمبر ایک جامعہ کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ تمام سات کمپسزز مفلوج ہیں لیکن انتظامیہ معاملے کے حل کی بجاۓ اپنی ضد پر قائم ہے۔ انتظامیہ مزید پڑھیں