oran

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی ،ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا، ارون دھومال

نئی دلہی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ارون دھومال نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔آئی سی سی میٹنگز کے لیے ڈربن میں موجود ارون دھومال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا مزید پڑھیں