کلاس رومز

سکولوں میں 25کروڑروپے کی لاگت سے نئے کلاس رومزبنائے جائیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب کے1139سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، کلاس رومز بنانے میں 25 کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ کتابیں ،فرنیچراورلرننگ کٹس کی خریداری کے لئے فی سکول اڑھائی لاکھ دیئے جائیں گے،ای مزید پڑھیں