اراضی پر قبضہ

بھارتی فوج کی جگ ہنسائی،اربوں روپے مالیت کی 10 ہزار ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا۔

شہبازاکمل جندران۔ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرنے والی بھارتی فوج کو اپنے ہی گھر میں غیرقانونی قبضہ کرنے والوں کےہاتھوں جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ اور بھارتی فوج اپنے ہی گھر کو معمولی غنڈوں اور ناجائز قابضین سے نہ بچا مزید پڑھیں