بلاول بھٹو

دنیا بھر میں حکمران عوام کا اور عمران خان چندے کا سوچتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حکمران اپنے عوام کے فائدے کا سوچتے ہیں اور عمران خان چندہ لینے کی نئی ترکیبوں پر غور کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا۔تیسری لہر کی شدت کامحکمہ صحت پنجاب پر انوکھا اثر۔ادویات کی بجائے دو کروڑ سے زائد کا فرنیچر خرید لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے۔جس ے بچے ، بڑھے بوڑھے، مرد اور خواتین سبھی متاثر ہورہے ہیں۔ لیکن ایسے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی انوکھی منطق سامنے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

جولائی تاجنوری کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 7.85 فیصد کا اضافہ ہوا’ ادارہ شماریات

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال جولائی سے جنوری کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 7.85 فیصد کا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل صنعت کی پیداواری صلاحیت 2.65 فیصد، ادویات سازی میں 12.33 فیصد اضافہ ہوا، 7 مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے بعد انھیں جیل میں کرسی، میٹرس،ٹیبل اور گھرسے کھانا،ادویات لانے کی اجازت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

لیڈی گاگا

نفسیاتی مرض کا شکار ہو چکی ہوں‘ لیڈی گاگا کا انکشاف

نیو یارک(ر پورٹنگ آن لائن) امریکا کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں جس کے لیے باقاعدگی سے ادویات لیتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

بھارت اب چین پر انحصار کم کردے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مواصلات اور ادویات سمیت دیگر اشیا کے حوالے سے چین پر انحصار کم کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکا ، بھارت بزنس کونسل میں مزید پڑھیں

ڈرگ ٹرائل

کورونا پر ملک کے سب سے بڑے ڈرگ ٹرائل کے ابتدائی نتائج جاری

نیوز رپورٹر۔۔۔ کورونا پر پاکستان کے سب سے بڑے ڈرگ ٹرائل پروٹیکٹ کے ابتدائی نتائج پیر کے روز جاری کردیے گئے۔ یہ ریسرچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام کی جارہی ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

بل گیٹس

کورونا ادویات امیر کے بجائے غریب اور ضرورت مند ملکوں کو ملنی چاہیے،بل گیٹس

لندن (رپورٹنگ آن لائن)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات اور ویکسینز، ان کی زیادہ قیمت ادا کرنے والے ممالک کے بجائے ان ممالک کو دی جائے جو غریب اور مزید پڑھیں