دانش تیمور

دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی اداکار اور میزبان دانش تیمور نے اپنے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ دانش تیمور حال ہی میں اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دیے گئے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید مزید پڑھیں

سعد قریشی

اداکار سعد قریشی نے مداحوں کو خوش خبری سنا دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معروف اداکار سعد قریشی نے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کر لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور فالوورز کو خوش خبری سنائی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

فرحان علی آغا

مذہب کی جانب راغب ہونے سے زندگی میں مثبت تبدیلی آئی، فرحان علی آغا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ممتاز ٹی وی اداکار اور میزبان فرحان علی آغا اپنی فٹنس کے ساتھ ساتھ مذہب کی جانب رغبت کے باعث بھی شہرت رکھتے ہیں۔ مقامی میڈیا کو ایک انٹرویو میں فرحان علی آغا نے شوبز کیریئر کے مزید پڑھیں

شہریار منور صدیقی

دلہا بننے والے شہریار منور شادی کے فائدے گنوانا شروع کردیئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حال میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شہریار منور صدیقی اب شادی کے فوائد گنواتے نظر آ رہے ہیں۔ شہریار منور کی شادی دسمبر میں اداکارہ ماہین صدیقی کے ساتھ بڑی دھوم دھام سے ہوئی تھی۔رنگا مزید پڑھیں

ساحل خان

سابق بھارتی اداکار نے 48سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دبئی میں شادی کرلی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔ شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل مزید پڑھیں

سیف علی خان

ہمیں خطرہ نہیں ہے، گارڈ نہیں رکھوں گا، سیف علی خان

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حملے کے باوجود سکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ گزشتہ ماہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جسے اداکار نے مزید پڑھیں

پوسٹر

ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی فلم میرے ہسبینڈ کی بیوی کا پوسٹر جاری

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور راکول پریت سنگھ کی نئی فلم میرے ہسبینڈ کی بیوی کا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ارجن کپور، بھومی پیڈنیکر اور راکول پریت سنگھ کی نئی مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان ایک بار پھر محبت میں مبتلا، زندگی کی نئی شروعات کرنے کو تیار

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایک بار پھر محبت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ عامر خان ایک مزید پڑھیں