فیروز خان

فیروز خان کا اپنے ساتھ کام سے انکار کرنے والی اداکاراؤں کے ساتھ کام نہ کرنے کا عندیہ

کر ا چی(رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں ایسی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی جنہوں نے ماضی میں میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا تھا تو میں ان کے مزید پڑھیں

نسیم وکی

ہمیں سٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو اپنانا ہوگا،اداکار نسیم وکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کامیڈین و اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ معیاری سٹیج ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے، ہمیں سٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو اپنانا ہوگا۔ محفل تھیٹر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

علی رحمٰن خان

’رشتوں کے خاتمے پر ہمیشہ مرد ہی مورد الزام ٹھہرائے جاتے ہیں‘، علی رحمٰن

کرچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار علی رحمٰن خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی رشتہ ختم ہو جائے تو معاشرہ ہمیشہ مرد کو ہی قصوروار ٹھہراتا ہے، چاہے وہ قصوروار نہ بھی ہو۔ معروف اداکار نے حال ہی میں گوہر مزید پڑھیں

امیر گیلانی

امیر گیلانی، ماورا کو فلم کے پوسٹر سے ہٹانے پر سیخ پا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ، معروف اداکارہ ماورا حسین، کو بھارتی فلم صنم تیری قسم کے میوزک البم کور سے ہٹانے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے بھارتی انڈسٹری کے رویے پر سخت تنقید مزید پڑھیں

ریما

پاک فوج ایمان سے سرشار سیسہ پلائی دیوار کی مانند عوام کے ساتھ اکٹھی ہے، اداکارہ ریما

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ ریما اور اداکار اعجاز اسلم بھارتی جارحیت پر بول پڑے۔ریما نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے دشمن کو منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے، پاک فوج ایمان سے سرشار مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی

اداکار نواز الدین صدیقی نے فلمی صنعت بالی ووڈ کو چور قرار دیدیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے بھارت کی سب سے بڑی فلمی صنعت بالی ووڈ کو چور قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازالدین ان دنوں اپنی آنے والی فلم کوسٹا کی تشہیری مزید پڑھیں