اداکار ببرک شاہ

اداکار ببرک شاہ کاچار سال کے بعد دوبارہ فلم بنانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) اداکار ببرک شاہ نے چار سال کے بعد دوبارہ فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ببرک شاہ بطور فلمساز ،رائٹر ، ہدایتکار اور اداکارسمیت دیگر شعبوں میں فرائض سر انجام دیں گے۔ فلم مزید پڑھیں