اداکارہ منشا پاشا

فلموں، ڈراموں ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے، اداکارہ منشا پاشا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ منشا پاشا نے کہاکہ وہ ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ فلموں، ڈراموں اور ویب سیزیز میں کام کرنا چاہتیں ہیں. اور کسی بھی مزید پڑھیں

مہوش حیات

دنیا بھارتی افواج کی جارحیت کے سامنے چْپ کیوں؟ مہوش حیات کا سوال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)تمغہء امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بربریت پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ دنیا بھارتی فوج کی جارحیت کے سامنے چْپ کیوں مزید پڑھیں

اداکارہ نمرہ خان

نمرہ خان29برس کی ہو گئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ نمرہ خان29برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2013ء میں کامیڈی سیریز’’کس دن میرا ویا ہوے گا‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ان کے مشہور ڈراموں میں ’’مہربان، اڑان، خوب سیرت اور میں جینا مزید پڑھیں

ندا یاسر

اہل خانہ، عزیز واقارب، دوستوں اور پرستاروں کی دعاؤں سے صحتیابی ملی‘ ندا یاسر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ ندا یاسر نے کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے اہل خانہ ، عزیز و اقارب ،دوستوں اور پرستاروں کی دعاؤں کی بدولت صحتیاب مزید پڑھیں

صوفیہ احمد

ہمیں دنیا کے سامنے پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کرانا ہے ‘ صوفیہ احمد

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کے سامنے پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کرانا ہے ، ہر انسان اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے پھر ہم کسی پر طرح طرح کی پابندیاں مزید پڑھیں