لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے سیاہ جوڑے میں دلکش اداں سے مداحوں کے دل موہ لیے۔ حریم فاروق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک نامور اداکارہ، ماڈل اور پروڈیوسر ہیں جو اپنی خوبصورتی، شاندار اداکاری مزید پڑھیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے سیاہ جوڑے میں دلکش اداں سے مداحوں کے دل موہ لیے۔ حریم فاروق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک نامور اداکارہ، ماڈل اور پروڈیوسر ہیں جو اپنی خوبصورتی، شاندار اداکاری مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقبول اداکارہ نوال سعید نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں۔ نوال سعید نے حال ہی مزید پڑھیں
لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور مصنف خلیل الرحمان قمر کو ایک غیر مہذب شخص قرار دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نادیہ افگن نے ایک نجی ٹیلی ویژن کے شو میں شرکت مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق صحافی، ماڈل، ویڈیو جوکی (وی جے) اور اداکارہ نوین نقوی نے کہا ہے کہ تاحال رشتہ ادواج سے منسلک نہ ہونے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ اتنا زیادہ مسئلہ ہوتا مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ یک طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، ایسی محبت کرنی ہی نہیں چاہیے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ جگن کاظم نے انکشاف کیا ہے کہ 7ماہ کی حاملہ تھی جب مجھے سابق شوہر نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اظہار مزید پڑھیں
لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کامیابی کے حصول کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے اس لئے کبھی مشکلات سے گھبرائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں عائزہ خان نے بات کرتے مزید پڑھیں
لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں نئیآنے والوں کو مواقع دینا ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں یشما گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک میں مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستانی معروف اداکارہ جویریہ عباسی 52سال کی ہو گئیں۔اداکارہ نے گزشتہ روز ہی اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ خوش گوار انداز میں سالگرہ منائی ہے۔ جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ مزید پڑھیں
کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ انہوں نے دعائے خیر کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے منگنی اور ساتھ ہی نکاح کا بھی اعلان کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں