شہباز شریف

وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے قرض 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم کو 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم مزید پڑھیں

دالوں کی قیمت

ملک میں دالوں کی قیمت میں دسمبر2024کے دوران عمومی کمی کارحجان رہا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں دالوں کی قیمت میں دسمبر 2024 کے دوران عمومی کمی کارحجان ریکارڈکیاگیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق دسمبرکے دوران ملک میں دال مسورکی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر1.61فیصداورسالانہ بنیادوں پر10.44فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی، دسمبر2024میں مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں مسلسل تین ماہ تک توسیع برقرار

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہےکہ دسمبر 2024 میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا، جو مسلسل تین ماہ سے توسیع کی حد میں مستحکم رہا مزید پڑھیں

چین

چین، نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد کا اضافہ

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن ) چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آپریٹنگ آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں

مہنگائی

سال 2024: مہنگائی تاریخی بلندی سے نیچے آگئی، ثمرات عوام تک نہ پہنچے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)رواں برس مہنگائی تاریخ کی بلند ترین شرح کو چھو کر ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی لیکن مہنگائی میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق سال کا مزید پڑھیں

پیٹرولئیم مصنوعات

پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر15.7فیصدکااضافہ ریکارڈ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیٹرولئیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر15.7فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولئیم مصنوعات مزید پڑھیں

درآمدات

کٹلری برآمدات میں رواں مالی سال پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے کٹلری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں کٹلری کی برآمدات مزید پڑھیں