سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں پی ٹی آئی اہل ہے،جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس یحیی آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

قومی اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے متعلق ترمیمی بل کا طریقہ کار درست نہیں،عمر ایوب خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے متعلق ترمیمی بل کا طریقہ کار درست نہیں،اگر قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو ملک میں انسانی حقوق ختم ہوجائیں گے، اگر اسپیکر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

جسٹس مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے،یہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور قومی سانحے سے کم نہیں، ایک معزز جج پہلے بینچ سے مزید پڑھیں

شہبازشریف کی رہائی

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہبازشریف کی رہائی کا معاملہ التوا کا شکار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی جیل سے رہائی کا معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اختلافی نوٹ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے بعد اختلافی نوٹ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر شہباز شریف کی ضمانت کے اعلان کے چار دن گزرنے کے بعد اختلافی نوٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کیس

جسٹس قاضی فائز کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط، کسی بھی بینچ کا حصہ بننے سے معذرت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے کسی بھی بینچ کاحصہ بننے سے معذرت کرلی،جسٹس فائز عیسی رواں ہفتے ترقیاتی فنڈ کیس میں اختلافی نوٹ تحریر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں، اختلافی نوٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا جس میں لکھاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، فیض مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اپنے ہی 3 رکنی بینچ کا فیصلہ غیر موثر قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اپنے ہی 3 رکنی بینچ کا فیصلہ غیر موثر قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے ججز کے انتظامی اختیارات سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جو جسٹس اعجاز مزید پڑھیں