بذریعہ اشتہار طلبی

نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ، اشتہار جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو گیا۔حکومت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دئیے،دونوں مزید پڑھیں