جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال، پی جی ایم آئی اور پی آئی این ایس کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد سپیشل الاؤنس کا اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات کی روشنی میں جنرل ہسپتال / پی جی ایم آئی کی انتظامیہ نے مختلف گریڈوں میں اپنے فرائض سر انجام دینے والے 1360 جبکہ انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز مزید پڑھیں

میاں محمود الرشید

عدالتی احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں،میاں محمود الرشید

کھاریاں(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں، اختیارات اور اثاثہ جات کی منتقلی کیلئے ٹرانزٹ ٹیم بنا دی مزید پڑھیں

بلدیاتی ادارے

پنجاب حکومت کو بلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہو رہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف سیکرٹری پنجاب اور مزید پڑھیں

جوہر ٹاون میں دھماکا

جوہر ٹاون دھماکہ/سہولت سنٹر کا قیام

جعفر بن یار ۔۔۔کمشنر لاہور نے جناح ہسپتال میں لواحقین کیلئے سہولت سنٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔۔۔سہولت سنٹر سے لواحقین کو بروقت معلومات ۔کھانا و دیگر سہولیات فراہم ہونگی۔کمشنر لاہور کا ٹویٹ ۔۔۔تکلیف کی اس گھڑی مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی نازیبہ الفاظ استعمال کرنے والے ممبران پر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نازیبہ الفاظ استعمال کرنے والے ممبران پر اسمبلی حدود میں داخلے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مریضوں کی آسانی کیلئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی صلاحیت بڑھانے کا حکم دے دیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ٭ ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ احکامات لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے۔ ٭ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائز ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرآصف طفیل،وائس چانسلر کنگ مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو

پاکستانی حکومت کو ایک بار پھر کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے رابطہ کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت پاکستان کو عالمی عدالت انصاف کےاحکامات کی روشنی میں بھارت سے رابطہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ہٹ دھرمی حکومتی احکامات کے باوجود کتابوں میں حضور پاک(ص) کے نام کے ساتھ خاتم النبین کے الفاظ نہ لکھے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ وفاقی وزارت مذہبی امور اور صوبائی وزارت تعلیم کے احکامات کے برعکس پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور نے درسی کتب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین کے الفاظ مزید پڑھیں