ضلع کا درجہ

پنجاب حکومت کا 5تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ،عثمان بزردار جلد اعلان کرینگے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی وعدوں کی تکمیل کا آغاز کر دیا ،پنجاب حکومت نے پانچ تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جلد حتمی اعلان کریں گے ۔ مزید پڑھیں