جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:شعبہ امراض اطفال میں ایسوسی ایٹ پروفیسر گیسٹرو انٹرنالوجی کی نئی آسامی متعارف

لاہور(زاہد انجم سے)لاہور جنرل ہسپتال میں پنجاب حکومت نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے شعبہ امراض اطفال کے لئے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف گیسٹر و انٹر نالوجی کی نئی آسامی متعارف کروا دی ہے جس پر ایسوسی ایٹ پروفیسر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو د

ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی این ایس پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا احسن اقدام

لاہور،(زاہد انجم سے) اعصابی امراض اور نیورو سرجری کے مریضوں کا علاج معالجہ، آپریشن اور نگہداشت پر مامور ڈاکٹرز و نرسز کی رہنمائی کیلئے پاکستان میں پہلی مرتبہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا احسن اقدام، پی آئی این ایس میں 16سینئر رجسٹرار بھرتی کرنے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے پی آئی این ایس میں 16سینئر رجسٹرار کی خالی آسامیوں پربھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ امیدواران 27مئی تک درخواستیں مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

کراچی‘ کالجوں میں طلبا کی حاضری یقینی بنانے کےلئے بائیومیٹرک حاضری لینے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سرکاری کالجوں میں طلبا کی حاضری یقینی بنانے کے لئے محکمہ تعلیم سندھ نے احسن اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالج اساتذہ کے ساتھ اب طلبہ کی بھی بائیومیٹرک حاضری لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

نیوروانسٹیٹیوٹ

نیوروانسٹیٹیوٹ کیلئے جدید عالمی معیار کی بائی پلین اینجیو گرافی مشین خریدنے کا عمل شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار نے نیور و سرجری کے مریضوں کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے لئے30کروڑ روپے کے مزید پڑھیں

پی آئی این ایس انتظامیہ نے پارکنسن مریضوں کو مفت علاج کی نوید سنا دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا پارکنسن کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے احسن اقدام، ساڑھے 5کڑور روپے کی لاگت سے ڈی بی ایس (DBS Implants for Parkinson Disease)خریدنے کا عمل مزید پڑھیں

سہولت بازار

وزیراعلی پنجاب نے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم مزید پڑھیں

شبلی فراز

تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا تمام وفاقی اکائیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے مزید پڑھیں