عمران خان

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے بات چیت کی . مزید پڑھیں