ایل این جی سیکنڈل

ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل سمیت پندرہ ملزمان سمیت ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا ہے،ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل سمیت 15ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ہے،شیخ عمران الحق،عبدالصمد داؤد،حسین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور انکے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد ، دونوں کاصحت جرم سے انکار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعلیٰ ومسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر فرد جرم عائدکر دی، دونوں ملزمان نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خزانے کو اربوں کا نقصان،شاہد خاقان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکوں کے جعلی بینک اکائونٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مزید پڑھیں

آصف زرداری

احتساب عدالت میں آصف زرداری کے وکلا نے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کےخلاف نئی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت میں آصف زرداری کے وکلا نے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کے خلاف نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پہلے اس قانونی نکتے پر فیصلہ کیا جائے کہ یہ مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد

سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس میں سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ،نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوسکی،ریفرنس کی مزید پڑھیں

جعلی اکاﺅنٹس کیس

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے زرداری کاکلفٹن کراچی کاگھر منجمد کرنے پرجواب جمع کرادیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کاکلفٹن کراچی کاگھر منجمد کرنے پرجواب جمع کرادیا،نیب نے 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔ قومی احتساب بیورو(نیب)کی جانب سے جمع کرائے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

توشہ خانہ ریفرنس ، آصف علی زر داری کے وارنٹ گرفتاری ارسال جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹِ گرفتاری قومی احتساب بیورو (نیب) کو ارسال کر دیئے گئے۔ آصف علی زرداری مزید پڑھیں

غیرقانونی تقرری کیس

پی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کیس،آئندہ سماعت پرملزمان پرفردِجرم عائدکی جائے گی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پی ایس او میں غیرقانونی تقرری کیس میں آئندہ سماعت پر ملزمان پر فردِجرم عائد کی جائے گی جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا مزید پڑھیں