نواز شریف

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا، عدالت نے اشتہاری قرار دلوانے کے لیے نیب سے مزید پڑھیں

راناثناء اللہ

نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے ،(ن) لیگ تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کو شکست دے گی’رانا ثناء اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدرراناثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب ایجنٹ کے طور پر اپنا کردار ادا کررہی ہے ،موجودہ نالائق ٹولہ ملک پر مسلط ہے اس ٹولے کو ملک سے دور کیاجائیگا،مشکل وقت (ن) مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ، اثاثہ جات ریفرنس،نصرت شہباز اور رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور نے قومی احتساب بیورو ( مزید پڑھیں

شہبازشریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا 14 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں د یتے ہوئے 13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم د یدیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے صدر مزید پڑھیں

آصف زرداری

میگا منی لانڈرنگ کیس ، سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، احتساب عدالت نے خواجہ انور مجید پر وڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کر مزید پڑھیں

آصف زرداری

احتساب عدالت کاآصف زرداری کی ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے آصف زرداری کی ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ ٹرائل کے دوران نئے شواہد پیش کرنے کے لئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

احتساب عدالت نے ایف آئی اے کوحمزہ شہباز کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ایف آئی اے کوکوٹ لکھپت جیل میں قید حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی ،حمزہ شہباز سے العریبیہ ،رمضان شوگر ملزاور شریف فیڈ اور ڈیری ملز کے حوالے سے بیان مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائیگا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے تین ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی آصف زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کل سنایا جائیگا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف زرداری مزید پڑھیں