اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس، نیب کی شریک ملزمان سعید احمد، منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت کی مخالفت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں نیب نے شریک ملزمان سعید احمد، منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت کی مخالفت کر دی۔ بدھ کو احتساب مزید پڑھیں