انتونیو گوتریس

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی میں قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے مزید پڑھیں

سینیٹ

دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے، مزید پڑھیں

سینہ واجد

بنگلادیش،اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ڈھاکا(رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش میں وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ لے کر اپوزیشن مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن مظاہرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف کل احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کیخلاف (کل ) اتوار کو احتجاج کی کال دے دی۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ سوئیڈن مزید پڑھیں

شہبازشریف

سانحہ سویڈن : وزیراعظم کی بعداز نمازجمعہ پرامن احتجاج کی اپیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر دفاع

وزیر دفاع نے بجٹ تقریر میں اساتذہ کے حوالے سے ادا کئے گئے الفاظ پر معذرت کرلی، الفاظ ایوان کی کارروائی سے حذف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بجٹ تقریر میں اساتذہ کے حوالے سے ادا کئے گئے الفاظ پر معذرت کر لی جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کی کارروائی سے الفاظ حذف کرا دیئے۔ جمعہ مزید پڑھیں

اسپیکر

الیکشن نہ کروانے کا فیصلہ وزیراعظم نہیں پوری پارلیمنٹ کا ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چودہ مئی کا الیکشن نہ کروانے کا فیصلہ وزیراعظم نہیں بلکہ پوری پارلیمنٹ کا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں راجہ پرویز مزید پڑھیں

احتجاج

پی ڈی ایم احتجاج، کارکن سیکیورٹی گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل

اسلام آ باد( رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم احتجاج کے دوران، انصارلاسلام کے رضا کار گیٹ کھول کر ریڈزون میں داخل ہوگئے۔ پیر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج کے دوران دفعہ 144 کے باوجود پی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے تینوں ملزم آزاد ہیں، فرخ حبیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پرامن تحریک اس وقت بدترین ریاستی دہشتگردی کی شکار ہے، عمران خان پر قاتلانہ حملے کے تینوں ملزم آزاد ہیں اور اپنی گردنیں بچانے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عدلیہ کا مخصوص گروہ اپنے ورثے کو بچانے کیلئے آخری حد تک جانے کو تیار ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک اندھا شخص بھی دیکھ سکتا ہے کہ عدلیہ کا ایک مخصوص گروہ جس نے پاکستان کو ترقی اور سی پیک کے مزید پڑھیں