بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خواتین اور بچوں کو شہید مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف متفرق درخواست شہری نجی اللہ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہےکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سیل

پی ٹی آئی کی چار اکتوبر کو احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی جانب سے ( جمعہ )کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر انتظامیہ نے کمر کس لی اور وفاقی دارلحکومت کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا موقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے موقف کی تائید کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملے کے خلاف جمعرات احتجاج کریں گے مزید پڑھیں

عمران خان

جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران اسلام آباد میں پر امن اجتماع و امن عامہ بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مصراور غزہ کے درمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مصر اور غزہ کے درمیان سرحدی علاقے سے اپنی فوج نہ ہٹانے کا اعلان کیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حماس مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، صوبہ میں سازش کے تحت واقعات ہورہے ہیں،ڈی سی پنجگور کو بے دردی سے شہید مزید پڑھیں