شہباز شریف

وفاق ، صوبوں کے تعاون سے ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہو گا،وزیراعظم کا ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے تعاون سے ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہو گا۔ بدھ کووزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

سالانہ اجلاس

چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں 2025 کے لئے تقریباً 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی14 ویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا۔ بدھ کے روز چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے اجلاس میں حکومت کی ورک رپورٹ پیش کی۔ ورک رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتےہوئے آذربائیجان کے صدر کی طرف سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم، بلاول بھٹو کی طے شدہ اہم ملاقات مؤخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی طے شدہ اہم ملاقات منسوخ ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد کے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا، مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کے مزید پڑھیں

اجلاس

چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کو منعقد ہو گی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس سے متعلق ایک پریس کانفرنس 4 مارچ کو دوپہر 12 بجے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہو گی۔ این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات (کل)طے ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی جو(کل)پیر کواسلام آباد میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا جس میں حکومتی اور اتحادی مزید پڑھیں