فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلائونوٹس مزید پڑھیں

حلیم عاد ل شیخ

الیکشن کے اعلان کے باوجود ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، حلیم عاد ل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کو ایک کیس میں عدالت میں پیش کیا گیا،حلیم عادل شیخ کو پریڈی تھانہ کی ایف آئی آر میں سینٹرل جیل کراچی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کو19 نومبر کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی جبکہ در خواست گزار کی مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

پی ٹی آئی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو فلسطین کے حق میں بھی احتجاج کی اجازت نہیں مل رہی۔محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس پی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق تحریک انصاف نے سہ پہر بعد از نمازِ جمعہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے مزید پڑھیں

علیمہ اور عظمی خان

جلا وگھیرا وکیس،پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جناح ہاوس جلاو گھیرا وکے کیس میں پولیس نے اسدعمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ جناح ہاوس جلاو گھیروا کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں