خواجہ آصف

آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے، اس پر اجلاس میں موجود علی امین گنڈاپور خاموش مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دینگے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دارالحکومت میں جا کر فساد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ہمارا کوئی موازنہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس کیلئے اجازت لینی پڑتی’وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

ایس سی او اجلاس،اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈائون کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈائون کی اجازت نہیں ہوگی۔وزارت داخلہ نے ایس سی او اجلاس کے دوران ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی سے متعلق مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل ایران کو جواب دینے کے نتیجے پر نہیں پہنچا، امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا کہ ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔بائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو ایرانی تیل کی مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حساس اداروں کو فون کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو شہریوں کی فون کالز کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا۔ آفس میمورنڈم کے مطابق سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں