محسن نقوی

الیکشن کمیشن کے ہاتھ کھڑے۔ کئیر ٹیکر وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی نے اثاثے ڈکلئیر نہ کیئے۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ کئیر ٹیکر وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی ، الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 230 کے سب سیکشن 3 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تاحال اپنے اثاثہ جات اور لائبلٹیز ڈکلئیر نہیں کیں۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق محسن مزید پڑھیں