رانا تنویر

سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداواررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھااب الحمداللہ شہبازشریف کی قیادت میں بہت اچھے فیصلے ہورہے ہیں، پورے اتحاد و اتفاق کے ساتھ کابینہ فیصلے کررہی مزید پڑھیں