مسعود خان

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا کمیونٹی میں اتحاد اور یکجہتی اور ملک کے مفادات کیلئے کام کرنے پر زور

اٹلانٹا، جارجیا(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ میں تقریباً 10 لاکھ پاکستانی کمیونٹی قابل ذکر قوت ہے،پیشہ ور افراد، کاروباری رہنماؤں، کاروباری افراد اور ٹیک سیوی نوجوان پر مشتمل اس کمیونٹی کا مستقبل مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

سیاسی مخالفین کی کسی بھی فیصلہ کن احتجاجی تحر یک سے حکومت کہیں جانیوالی نہیں ‘چوہدری محمدسرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی کسی بھی فیصلہ کن احتجاجی تحر یک سے حکومت کہیں جانیوالی نہیں اپوزیشن کو ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور شفاف بنانے کیلئے انتخابی اصلاحات مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ہنیہ کا فلسطینی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ ،فلسطینی قیادت کو قومی مصالحت کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر گفتگو

غزہ (ر پورٹنگ آن لائن) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ٹیلیفون رابطہ کیا جس میں اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی قیادت کو قومی مصالحت کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر مزید پڑھیں

حماس

حماس فلسطین میں قومی شراکت کے اصول کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی خواہاں ہے،رہنماء حماس

استنبول (ر پورٹنگ آن لائن)حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں قومی شراکت کے اصول کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی خواہاں ہے،اس وقت قضیہ فلسطین مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی انسداد کروناپالیسی کامیاب رہی ، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرونا کے دوران منفی سیاست کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑی، اپوزیشن رہنماﺅں کو جھوٹ کی سیاست سے توبہ کر لینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں