اولاف شولز

یورپ میں آزادی اظہار خطرے میں ہونے کا بیان، امریکی نائب صدر کو جرمن چانسلر کا کرارا جواب

برلن(رپورٹنگ آن لائن) یورپ میں آزادی اظہار رائے خطرے میں ہونے کا بیان دینے پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو جرمن چانسلر اولاف شولز نے کرارا جواب دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز مزید پڑھیں

شازیہ مری

فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے، اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر کا دعوی

تل ابیب (رپورٹںگ آن لائن)اسرائیل کی ڈیفنس فورس(آئی ڈی ایف)کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعوی کیا ہے کہ حماس سے جنگ اور ایران سے کشیدگی کے باعث اسرائیل اگلے سال تک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے،کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے،عدالتوں پر لازم ہے کہ وہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی آڈیو ویڈیو لیک اور اعتراف مکافات عمل ہے۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیسے چوری کی گاڑی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ،وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

امن ہے نہ روزگار پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان ہے نہ روزگار، معیشت کا اچھا حال نہیں، پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں، سیاستداں خود مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں طلال چوہدری نے مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف “چپ جنگ” میں اضافہ لامحالہ خود امریکی مفادات کو نقصان پہنچائے گا، چینی میڈ یا

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کی جانب سے چین کو چپ برآمد کرنے کی پابندیوں میں ممکنہ اضافے کے ردعمل میں امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے حال ہی میں اسپین سیکیورٹی فورم میں شرکت کے دوران کہا مزید پڑھیں