کامران مرتضیٰ

پی ٹی آئی والے جو بات ہے ہمیں بتادیں تاکہ ایک دوسرے کو انگیج نہ کریں’ کامران مرتضیٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی و ی پروگرام کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پلکی موسیقی چلتی رہتی ہے. مسلم لیگ (ن )اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مزید پڑھیں

صدر مملکت

کرسمس پر پاکستان کی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کا اعتراف کرتے ہیں’ صدرِ مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

قائداعظم جیسے سچے، ایماندار اور دیانتدار لیڈر ہی ملکوں کی تقدیر بدلتے ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تخلیق میں قائداعظم کا ابدی کردار سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قائداعظم جیسے سچے، ایماندار اور دیانتدار لیڈر ہی ملکوں کی تقدیر بدلتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی امریکی ڈالر کیلئے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، روسی صدر

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں، وزیر داخلہ

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش چیلنجز سرحدوں سے بالاتر ہیں،ہمارا اتحاد اور مشترکہ عزم پہلے سے زیادہ اہم ہے،جنرل اسمبلی، آئی سی جے اور پیس بلڈنگ کمیشن اہم مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگا یا نہیں ،ابھی فیصلہ نہیں ہوا،حافظ حمداللہ

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یوآئی اوردیگراپوزیشن جماعتوں کا موقف ایک ہی ہے تاہم اتحاد ہوگا یا نہیں ہوگایہ فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین میں فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان مشاورت کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطینی فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی مشاورت سے متعلق سوال کا جواب دیا ۔منگل کے روز ترجمان مزید پڑھیں