پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا رجحان ،سرمایہ کاروںکو 2ارب79کروڑ31لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا

کراچی ( ر پورٹنگ آن لائن ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیااورسرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط طرز عمل اختیار کرنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس 20.34پوائنٹس کے اضافے سے42047.72پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاتاہم53.75فیصد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروںکو5ارب 18 کروڑ10لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی اورکے ایس ای100 انڈیکس 75.79 پوائنٹس کی کمی سے40068.50پوائنٹس کی سطح پر آ گیاجبکہ 45.85فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹا ک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت 15ارب42کروڑ10لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں منگل کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100 انڈیکس 55پوائنٹس کے اضافے سے39127.48پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں