فردوس عاشق اعوان

ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دبا وبڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

کورونا

کورونا کا 70 فیصد پھیلا ملک کے 5 شہروں میں ہے، این سی او سی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلا وملک کے 5 بڑے شہروں کورونا وائرس کراچی، حیدرآباد، لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں میں ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں